حیدرآباد

کے سی آر نے گورنر کو استعفیٰ پیش کردیا

تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی شاندرا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی کی طرف رواں دواں ہے۔ کانگریس پارٹی نے 60 سے65 سیٹوں پر کامیابی کی ہے۔

حیدرآباد: چیف منسٹر چندرشیکھرراؤ راج بھون پہنچ کر اپنا استعفی گورنر تمیلی سائی سوندرا راجن کے حوالے کردیا ۔ پرگتی بھون سے چیف منسٹر کے سی آر راج بھون تک صرف دو کاروں کے ذریعہ رونہ ہوئے ۔ کے سی آر اپنی خودکی کار میں راج بھون گئے۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے میڈارم کا دو روزہ دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا
پرگتی بھون اور راج بھون میں اختلافات برقرار
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد

 تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی شاندرا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی کی طرف رواں دواں ہے۔ کانگریس پارٹی نے 60 سے65 سیٹوں پر کامیابی کی ہے۔ اسی دوران چیف منسٹر کے چندرشیکھرراؤ نے گجویل سے کامیابی حاصل کرلی اور کاماریڈی سے ہار گئے۔