آندھراپردیش
آندھرا کے تروملاگھاٹ پر تیندوے سے سنسنی
محکمہ جنگلات کے عہدیدار چوکس ہوگئے جنہوں نے اس تیندوے کو جنگل میں واپس بھیجنے کی کوششوں کاآغاز کردیا۔چند دن پہلے تیندوے نے الی پیری فٹ پاتھ پر ایک لڑکے پر حملہ کیا تھا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کی تروملاگھاٹ روڈ پر ایک تیندوا نظرآیا جس سے سنسنی پھیل گئی۔اس واقعہ کی اطلاع کے ساتھ ہی محکمہ جنگلات کے عہدیدار چوکس ہوگئے جنہوں نے اس تیندوے کو جنگل میں واپس بھیجنے کی کوششوں کاآغاز کردیا۔چند دن پہلے تیندوے نے الی پیری فٹ پاتھ پر ایک لڑکے پر حملہ کیا تھا۔