تلنگانہمہاراشٹرا

مہاراشٹرواقعہ، وزیراعلی تلنگانہ کا مہلوکین کوخراج

بی آر ایس کے قومی صدر ووزیراعلی تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے مہاراشٹر میں بس میں آگ لگنے کے واقعہ پر گہرے دکھ کااظہار کیا۔

حیدرآباد: بی آر ایس کے قومی صدر ووزیراعلی تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے مہاراشٹر میں بس میں آگ لگنے کے واقعہ پر گہرے دکھ کااظہار کیا۔

متعلقہ خبریں
کانگریس دور حکومت میں ورنگل کی ترقی نظر انداز: کے سی آر
ممبئی سمیت مہاراشٹر میں پانچویں اور آخری مرحلے کیلئے انتخابی مہم ختم
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
گجرات کی 25 سیٹوں پر انتخابی مہم کا شور ختم

انہوں نے اس واقعہ میں مرنے والے افراد کو خراج پیش کیا ور ان کے غمزدہ ارکان خاندان سے تعزیت کااظہار کیا۔

انہوں نے اس واقعہ میں جھلس جانے والے افراد کی جلد صحت یابی کی خواہش کی۔

مہاراشٹر کے ضلع بلڈھانہ میں سمردھی ایکسپریس وے پر جمعہ کی رات دیر گئے ایک بس میں آگ لگنے سے 25 مسافر جھلس کر ہلاک ہو گئے۔

بس میں کل 33 مسافر سوار تھے جن میں سے 25 جھلس کر ہلاک ہو گئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔

a3w
a3w