تعلیم و روزگار

مہاراشٹرا اسٹیٹ اِسکلس یونیورسٹی رتن ٹاٹا سے موسوم

چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے کی صدارت میں مہاراشٹرا کابینہ نے پیر کے دن مہاراشٹرا اسٹیٹ اسکلس یونیورسٹی کو رتن ٹاٹا سے موسوم کرنے کو منظوری دی جو ٹاٹا سنس کے سابق اعزازی صدرنشین تھے۔

ممبئی (آئی اے این ایس) چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے کی صدارت میں مہاراشٹرا کابینہ نے پیر کے دن مہاراشٹرا اسٹیٹ اسکلس یونیورسٹی کو رتن ٹاٹا سے موسوم کرنے کو منظوری دی جو ٹاٹا سنس کے سابق اعزازی صدرنشین تھے۔

متعلقہ خبریں
اُدھو ٹھاکرے ہسپتال میں داخل
نہ صرف مہاراشٹر بلکہ پورے ملک میں لوگ خوفزدہ ہیں:کجریوال
ممبئی سمیت مہاراشٹر میں پانچویں اور آخری مرحلے کیلئے انتخابی مہم ختم
گجرات کی 25 سیٹوں پر انتخابی مہم کا شور ختم
راج ٹھاکرے کی تصویر پر مہاراشٹر میں نیا تنازعہ

ریاست میں اسمبلی الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں۔

مہاراشٹرا اسٹیٹ اسکلس یونیورسٹی اپنی نوعیت کی پہلی یونیورسٹی ہے جہاں سے ہنرمند نوجوان نکلیں گے جن میں روزگار حاصل کرنے کی زبردست صلاحیتیں موجود ہوں گی۔

یونیورسٹی کی وائس چانسلر اپورواپالکر نے حکومت ِ مہاراشٹرا کے اس اقدام کی ستائش کی۔