تلنگانہ

ساوتھ کملانگرویلفیر ایسوسی ایشن کے دفتر میں بڑے پیمانہ پرآگ

اس واقعہ میں کسی کی موت یا پھر کسی کے جھلنسے کی کوئی اطلاع نہیں ملی البتہ تقریبا8لاکھ روپئے کا مالی نقصان ہوا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے میڑچل ضلع کاپراسرکل میں ساوتھ کملانگرویلفیرایسوسی ایشن کے دفتر میں بڑے پیمانہ پرآگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد
وزیر اعلیٰ تلنگانہ نے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے نئے ہال کا افتتاح کیا۔ خواتین کو عالمی دن کی مبارکباد
محبوب نگر میں جامع مسجد میں دعوتِ افطار، مسلم کارپوریٹرس کی تہنیتی تقریب میں رکن اسمبلی اینم سرینواس ریڈی کی شرکت
حضرت امام حسنؓ کا اسوۂ حسنہ آج بھی امت کے لیے مشعلِ راہ،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب


مقامی افراد کی اطلاع پر فائربریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ کرآگ پر کافی جدوجہد کے بعد قابو پایا۔


اس واقعہ میں کسی کی موت یا پھر کسی کے جھلنسے کی کوئی اطلاع نہیں ملی البتہ تقریبا8لاکھ روپئے کا مالی نقصان ہوا ہے۔


پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔