حیدرآباد

میٹروریل کے اوقات کارمیں پیر کے روز سے توسیع

مسافرین سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ میٹرو ریل کے سفر کومحفوظ بنانے میں سیکوریٹی عملہ اور میٹروریل کے اسٹاف سے تعاون کریں۔

حیدرآباد: حیدرآبادمیٹروریل کے اوقات کارمیں پیر 10۔اکتوبرسے توسیع کی جارہی ہے۔

آخری ٹرین متعلقہ ٹرمنل اسٹیشنوں سے 11بجے شب روانہ ہوگی جبکہ حسب معمول یومیہ سرویسس کاآغازصبح 6بجے سے ہوگا۔

مسافرین سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ میٹرو ریل کے سفر کومحفوظ بنانے میں سیکوریٹی عملہ اور میٹروریل کے اسٹاف سے تعاون کریں۔

ایم ڈی اینڈسی ای اوایل اینڈٹی ایم آر ایچ ایل کے وی بی ریڈی نے کہاکہ انہیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ 10اکتوبرسے حیدرآباد میٹروریل کی خدمات کے دورانیہ میں توسیع کی جارہی ہے۔

کے وی بی ریڈی نے یہ بات بتائی۔

a3w
a3w