تلنگانہ

کھمم میں ایم ایل سی گریجویٹ انتخاب، پرامن رائے دہی

کونسل کے حلقہ گریجویٹ کے ضمنی انتخاب کی پولنگ شام چار بجے تک پرامن جاری رہی۔ ضلع میں 40مقامات پر118 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

کھمم: کونسل کے حلقہ گریجویٹ کے ضمنی انتخاب کی پولنگ شام چار بجے تک پرامن جاری رہی۔ ضلع میں 40مقامات پر118 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں کل ایم ایل سی کا ضمنی الیکشن، پرامن رائے دہی کو یقینی بنانے وسیع تر انتظامات
وزیراعظم ورنگل میں انتخابی مہم چلائیں گے
ڈپٹی چیف منسٹر کی اہلیہ حلقہ کھمم سے ٹکٹ کی دعویدار
ورنگل میں بی آر ایس کو بڑا جھٹکہ
کانگریس دور حکومت میں ورنگل کی ترقی نظر انداز: کے سی آر

ضلع کلکٹر و الیکشن آفیسر پی وی گوتم نے مختلف پولنگ مراکز کا دورہ کرتے ہوئے انتخابات کے عمل کا جائزہ لیا۔

کھمم۔ورنگل۔ نلگنڈہ گریجویٹ حلقہ ضمنی انتخابی پولنگ کی نگرانی ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر، کلکٹر وی پی گوتم نئے کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں قائم کنٹرول روم سے براہ راست ویب کاسٹنگ کے ذریعہ پولنگ پیٹرن کی نگرانی کی۔

a3w
a3w