جرائم و حادثات
فحش رقص، باراینڈ رسٹورنٹ کا لائسنس منسوخ
مالک گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے بار میں لڑکیوں کے ساتھ رقص کرتا تھا۔ پولیس نے مالک کے خلاف بھی مقدمہ درج کر کے بار کا لائسنس منسوخ کر دیا۔
حیدرآباد: فحش رقص پرتلنگانہ کے سکندرآبادکے ایک بار اینڈ ریسٹورنٹ کا لائسنس منسوخ کردیاگیا۔ٹاسک فورس پولیس نے ایک اطلاع کی بنیاد پر اس بار پر چھاپہ مارا ۔پولیس نے 30 لڑکیوں کے ساتھ 70 گاہکوں کوبھی حراست میں لے لیا۔
مالک گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے بار میں لڑکیوں کے ساتھ رقص کرتا تھا۔ پولیس نے مالک کے خلاف بھی مقدمہ درج کر کے بار کا لائسنس منسوخ کر دیا۔