تلنگانہ

وجے دشمی کے موقع پر وزیر ٹرانسپورٹ نے عوام کو حلف دلایا (ویڈیو)

وجے دشمی کے موقع پرٹریفک قوانین پر عمل کرنے کیلئے تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکرنے عوام کو حلف دلایا۔

حیدرآباد(یواین آئی) وجے دشمی کے موقع پرٹریفک قوانین پر عمل کرنے کیلئے تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکرنے عوام کو حلف دلایا۔

متعلقہ خبریں
ڈبل بیڈروم امکنہ، 10 لاکھ درخواستیں وصول: پونم پربھاکر
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
گاڑیاں چلاتے وقت فون پر بات کرناجان لیواء۔ ٹرافک پولیس کی ہدایات نظر انداز
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
فیوچر سٹی کے نام پر ریئل اسٹیٹ دھوکہ، HILT پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری رہے گی: بی آر ایس

انہوں نے سدی پیٹ ضلع کے حسن آبادٹاون میں یہ حلف دلایاجس کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔

انہوں نے اس موقع پر کہا کہ تمام کو ٹریفک قوانین پر عمل کرنا چاہیے، شراب پی کر گاڑی نہیں چلانی چاہیے، اور ہمیں اپنے جان کی حفاظت کے لیے، دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر، خود کی حفاظت کویقینی بنانا چاہئے۔