کھیل
ٹرینڈنگ

ٹی ٹوئنٹی فائنل میاچ کا ایک سب سے خوبصورت لمحہ (ویڈیو وائرل)

انٹرویو کے اختتام پر بمراہ نے سنجنا گنیشن کو گلے لگایا اور اس جذباتی لمحے میں، پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے ہٹتے ہوئے، انہوں نے سنجنا میں آئی سی سی کی پریزنٹر نہیں بلکہ ان کی اہلیہ کو دیکھا۔

حیدرآباد: سنجنا گنیشن جو کہ آئی سی سی کی پریزینٹر ہیں جو آئی سی سی کی جانب سے کھلاڑیوں کا انٹرویو لیتی ہیں اور آپ کو معلوم ہوگا کہ وہ ہندوستان کے فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ کی بیوی بھی ہیں۔ کل جب سنجنا گنیشن ورلڈ کپ کا فائنل میچ  جیتنے کے بعد بمراہ کا انٹرویو لے رہی تھیں تو سب کچھ پیشہ ورانہ طریقہ سے کیا جا رہا تھا۔

انٹرویو کے اختتام پر بمراہ نے سنجنا گنیشن کو گلے لگایا اور اس جذباتی لمحے میں، پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے ہٹتے ہوئے، انہوں نے سنجنا میں آئی سی سی کی پریزنٹر نہیں بلکہ ان کی اہلیہ کو دیکھا۔

a3w
a3w