تلنگانہ
تالاب میں گرنے سے ایک شخص کی موت
تلنگانہ کے پیٹ بشیرآبادپولیس اسٹیشن کے حدود میں تالاب میں گرنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے پیٹ بشیرآبادپولیس اسٹیشن کے حدود میں تالاب میں گرنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔
اس شخص کی شناخت 43سالہ بالاراجو کے طورپر کی گئی ہے۔
پولیس نے اس کی لاش کو مقامی افراد کی مدد سے نکالتے ہوئے پوسٹ مارٹم کے لئے عثمانیہ اسپتال منتقل کردیا۔
پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔