جرائم و حادثات

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے حملوں پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا اظہارِ تشویش، ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
اے پی سی آر تلنگانہ (APCR) کا ریاست گیر پیرالیگل ایکٹوسٹ و کارکنان کے لئے تربیتی پروگرام کا کامیاب اختتام
گورنمنٹ ڈگری کالج فلک نما میں انا–اکّا مینٹورشپ انٹرن شپ تربیتی پروگرام کا آغاز

یہ حادثہ ضلع کی بودھن بائی پاس روڈ پر اُس وقت پیش آیا جب کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار الٹ گئی۔

اس حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

دوست کو چھوڑنے کے لیے یہ شخص کار میں جارہا تھا کہ شدید بارش کے دوران اس نے کار کا توازن کھودیا اور یہ کار الٹ گئی۔

اس حادثہ میں یہ شخص جس کی شناخت نہ ہوسکی، موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

اس حادثہ میں دیگر دو افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔