حیدرآباد

پولیس کا چھاپہ۔جواکھیلتے ہوئے سات افراد پکڑے گئے

ایک اطلاع پر پولیس نے یہ چھاپہ مارا اور لکشمن پرساد،بی یوگیندر، حکمت بہادر، بی بھرت پرساد،پی پرساد، امرکنور اور نرپابہادر کو پکڑلیا۔پولیس نے سات موبائل فونس بھی ضبط کئے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں کوکٹ پلی پولیس نے ایک ہاسٹل پرچھاپہ مارتے ہوئے سات افراد کو پکڑلیاجو جوا کھیل رہے تھے۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
کوکٹ پلی نَلّا چیروو کی بحالی مکمل، اسی ہفتے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی

پولیس نے ان کے قبضہ سے 97,370روپئے برآمد کرلئے۔

ایک اطلاع پر پولیس نے یہ چھاپہ مارا اور لکشمن پرساد،بی یوگیندر، حکمت بہادر، بی بھرت پرساد،پی پرساد، امرکنور اور نرپابہادر کو پکڑلیا۔پولیس نے سات موبائل فونس بھی ضبط کئے۔