ایشیاء

پاکستان میں طاقتور زلزلہ

زلزلہ کے جھٹکے اسلام آباد‘ پشاور‘ سوات‘ ہری پور‘ مالاکنڈ‘ ایبٹ آباد‘ پاکستانی مقبوضہ کشمیر‘ پنڈدادن خان اور ملک کے کئی دیگر حصوں میں محسوس کئے گئے۔

اسلام آباد: طاقتور زلزلہ نے جس کی شدت 6 درج کی گئی‘ اتوار کی صبح پاکستان کے کئی حصوں کو دہلادیا۔ شہری اپنے گھروں سے نکل پڑے۔ زلزلہ کا مبدا افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقہ میں 230 کیلومیٹر کی گہرائی میں تھا جس کی وجہ سے نقصان کم ہوا۔

متعلقہ خبریں
پاکستان اب دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا 
پاکستان اصل مسئلہ نہیں: غلام نبی آزاد
آخر پاکستان پر بات کیوں ہورہی ہے جب انتخابات ہندوستان میں ہورہے ہیں:پرینکا
پاکستانی آئی ایس آئی کے لئے جاسوسی، ایک پنجابی گرفتار
دوہری مہارت کے کھلاڑی

 نیشنل سیسمک مانیٹرنگ اسلام آباد نے یہ بات بتائی۔ زلزلہ کے جھٹکے اسلام آباد‘ پشاور‘ سوات‘ ہری پور‘ مالاکنڈ‘ ایبٹ آباد‘ پاکستانی مقبوضہ کشمیر‘ پنڈدادن خان اور ملک کے کئی دیگر حصوں میں محسوس کئے گئے۔

 جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔ پاکستان میں زلزلے آتے رہتے ہیں۔ سب سے زیادہ ہلاکت خیز زلزلہ 2005 میں آیا تھا جس میں 74 ہزار سے زائد جانیں گئی تھیں۔

a3w
a3w