جرائم و حادثات

لاری کی کار کو ٹکر ، ڈرائیور ہلاک

حادثہ اتنا شدید تھا کہ لاری ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہوگیاجبکہ کار میں سوار شخص معمولی زخمی ہوگیا۔لاری میں اجناس کا لوڈ تھا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآبادکے راجندرنگر علاقہ میں لاری نے ٹہری ہوئی کار کو ٹکردے دی جس میں لاری ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ کالج آف اگری کلچر کے قریب اُس وقت پیش آیا جب لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا۔

متعلقہ خبریں
250 کیلو گانجہ، لاری، 3 سل فونس ضبط، 2 گرفتار
قتل کے ملزم مندر پجاری کو عدالتی تحویل میں دے دیا گیا

حادثہ اتنا شدید تھا کہ لاری ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہوگیاجبکہ کار میں سوار شخص معمولی زخمی ہوگیا۔لاری میں اجناس کا لوڈ تھا۔بتایاجاتاہے کہ لاری کا ڈرائیور حالت نشہ میں تھا اور وہ حادثہ کے وقت اچانک سوگیا تھا۔