حیدرآباد

جی ایچ ایم سی میں پرجاوانی پروگرام دوبارہ شروع

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کا پرجاوانی پروگرام آج سے دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کا پرجاوانی پروگرام آج سے دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں
جی ایچ ایم سی حدود سے 3.41 لاکھ ووٹرس کو حذف کردیا گیا
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

میئر گدوال وجے لکشمی نے ایل بی نگر زونل آفس میں پرجاوانی پروگرام میں حصہ لیا اور پہلی شکایت وصول کی۔

ڈپٹی میئر ایم سری لتا شوبھن ریڈی نے سکندرآباد زونل آفس میں منعقدہ عوامی پروگرام میں شرکت کی اور شکایات وصول کیں۔

زونل کمشنرس، جی ایچ ایم سی،واٹربورڈ کے عہدیداروں نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی اورعوامی مسائل کی سماعت کی۔

a3w
a3w