آندھراپردیش
وزیراعظم کی اے پی آمد۔گورنر عبدالنظیر،چندرابابو، پون کلیان نے استقبال کیا
وزیر اعظم وہاں سے خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ سری سیلم روانہ ہوئے۔اس ہیلی کاپٹر میں ان کے ہمراہ وزیراعلی این چندرابابونائیڈو بھی موجود تھے۔انہوں نے شیواجی اسپورتی کیندر میں خصوصی پوجا کی۔
حیدرآباد: زیراعظم مودی کی اے پی آمد کے موقع پر گورنر عبدالنظیر، وزیراعلی این چندرابابونائیڈو،نائب وزیراعلی پون کلیان نے کرنول ایرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔