حیدرآباد
سوشل میڈیا پر محتاط رہیں، اجنبیوں کی فرینڈ ریکوسٹ قبول نہ کریں: کمشنرسٹی پولیس
سٹی کمشنرپولیس سندیپ شنڈالیہ نے عوام سے اپیل کی کہ پروفائیل پر اپنی تصویر اپ لوڈ نہ کریں اورکسی کی فرینڈ ریکوسٹ قبول نہ کریں۔

حیدرآباد: سٹی کمشنرپولیس سندیپ شنڈالیہ نے عوام سے اپیل کی کہ پروفائیل پر اپنی تصویر اپ لوڈ نہ کریں اورکسی کی فرینڈ ریکوسٹ قبول نہ کریں۔
جب تک سچائی نہ ہو‘اجنبی لوگوں سے ویڈیوچیاٹنگ اوردوستی نہ کریں۔
اس لئے کہ کوئی بھی آپ کوبلیک میل کرسکتاہے۔
اس سلسلہ میں کوئی شکایت ہوتو فون9490616555 یاپھر8712660001 پر واٹس ایپ کرسکتے ہیں۔