تلنگانہ

وزیر اعظم مودی کا جولائی میں دورہ تلنگانہ متوقع

وزیر اعظم کے دورہ کے شیڈول کو ایک یا دو دن میں قطعیت دی جائے گی۔ بی جے پی قائدین کو امید ہے کہ وزیر اعظم کے دورہ سے اسمبلی لیکشن سے قبل پارٹی کو تقویت ملے گی۔

حیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودی توقع ہے کہ12 جولائی کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ قاضی پیٹ میں ریلوے کوچ پریا ڈک اوور ہالنگ سہولت کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر نے الوال میں ایلی ویٹیڈ کار یڈور پروجیکٹ کا سنگ بنیادرکھا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
مودی کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کرنے پر کارروائی رپورٹ طلب
دونوں جماعتوں نے حیدرآباد کو لیز پر مجلس کے حوالے کردیا۔ وزیر اعظم کا الزام (ویڈیو)
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

 ریاستی بی جے پی، اسی روز ورنگل میں جلسہ عام منعقد کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ وزیر اعظم کے دورہ کے شیڈول کو ایک یا دو دن میں قطعیت دی جائے گی۔ بی جے پی قائدین کو امید ہے کہ وزیر اعظم کے دورہ سے اسمبلی لیکشن سے قبل پارٹی کو تقویت ملے گی۔

a3w
a3w