تلنگانہ

وزیراعظم مودی کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

وزیراعظم مودی اکتوبر کے پہلے ہفتہ میں تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق مودی، اضلاع نظام آباد اور محبوب نگر میں ہونے والے جلسوں سے خطاب کریں گے۔

حیدرآباد: وزیراعظم مودی اکتوبر کے پہلے ہفتہ میں تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق مودی، اضلاع نظام آباد اور محبوب نگر میں ہونے والے جلسوں سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
وزیراعظم کی پیرالمپکس میں میڈل جیتنے والوں سے بات چیت (ویڈیو)
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
پرینکاگاندھی کادورہ تلنگانہ ملتوی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

نظام آباد میں ان کے روڈ شوکاامکان ہے۔2تا4اکتوبر میں کسی ایک دن ان کا دورہ متوقع ہے تاہم اس دورہ کی تواریخ کو ہنوز حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مودی بعض ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیادرکھیں گے اور بعض کا افتتاح بھی انجام دیں گے۔