جرائم و حادثات
جسم فروشی کے اڈہ پر دھاوا‘ 2آرگنائزرس زیرحراست
آئی ایس سدن علاقہ میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس نے دھاوا کرکے 2 آرگنائزرس اور ایک خاتون کو حراست میں لے لیا۔

حیدرآباد: آئی ایس سدن علاقہ میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس نے دھاوا کرکے 2 آرگنائزرس اور ایک خاتون کو حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے بموجب آئی ایس سدن پولیس حدود میں ایک مکان پر دھاوا کرکے پولیس نے 2آرگنائزرس کو گرفتار کرلیا اور خاتون کورہا کروالیا۔