حیدرآباد

شہرحیدرآباد میں بارش کا سلسلہ جاری

کل شام میں بارش تھم گئی تھی تاہم آج صبح پھر سے بارش شروع ہوگئی۔بارش کے سب بعض مقامات پر پانی جمع ہونے اور ٹریفک میں بھی رکاوٹ کی شکایتیں موصول ہوئی ہیں۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں بارش کاسلسلہ جاری ہے۔ کل شام میں بارش تھم گئی تھی تاہم آج صبح پھر سے بارش شروع ہوگئی۔بارش کے سب بعض مقامات پر پانی جمع ہونے اور ٹریفک میں بھی رکاوٹ کی شکایتیں موصول ہوئی ہیں۔

متعلقہ خبریں
بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد میں بی آر ایس حکومت یکسر ناکام: کانگریس
انڈونیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی

اسی دوران تلنگانہ اسٹیٹ ڈیولپمنٹ پلاننگ سوسائٹی نے پیش گوئی کی ہے کہ جمعرات تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

شہر کے علاقوں بشمول سیری لنگم پلی، جوبلی ہلز، یوسف گوڑہ، موسی رام باغ، عثمانیہ یونیورسٹی، عنبرپیٹ، فلک نما، راجندرنگر، چندرائن گٹہ، ایل بی نگر اور حیات نگر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

a3w
a3w