تلنگانہ

تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش کا امکان

اپنی رپورٹ میں محکمہ نے کہا کہ 14ستمبر کو اضلاع عادل آباد،کومرم بھیم آصف آباد، منچرال ، نرمل، نظام آباد، جگتیال، کریم نگر، پداپلی،جئے شنکربھوپال پلی اورمُلگ میں اسی طرح کی صورتحال رہے گی۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران منچریال، نظام آباد، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ، ورنگل، ہنمکنڈہ، جنگاوں، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک اور کاماریڈی میں بعض مقامات پر شدید بارش کاامکان ہے۔

متعلقہ خبریں
امیت شاہ اور پرینکا گاندھی کے دورے ملتوی
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
پانی کے گڑھے میں گرکر 6 سالہ لڑکا ہلاک

اپنی رپورٹ میں محکمہ نے کہا کہ 14ستمبر کو اضلاع عادل آباد،کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد، جگتیال، کریم نگر، پداپلی،جئے شنکربھوپال پلی اورمُلگ میں اسی طرح کی صورتحال رہے گی۔

ریاست بھر میں بعض مقامات پر آئندہ 7دنوں کے دوران ہلکی تا اوسط یا پھرگرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں معمول کے مطابق رہا ہے۔

a3w
a3w