حیدرآباد

تلنگانہ کے بیشتر اضلاوع میں بارش کا امکان

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش ہونے کے امکانات ہیں۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش ہونے کے امکانات ہیں۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری

نرمل، راجنا سرسلہ، نظام آباد، کریم نگر، محبوب آباد، ورنگل، ہنمکنڈہ، سدی پیٹ، یادادری بھونگیر، رنگاریڈی، حیدرآباد۔

میڑچل ملکاجگری،وقارآباد، سنگاریڈی،میدک، کاماریڈی اورمحبوب نگر میں 30 تا 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں گی اور گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوگی۔

اپنی رپورٹ میں محکمہ موسمیات نے کہاکہ اسی عرصہ کے دوران بقیہ اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

a3w
ذریعہ
یواین آئی
a3w