جرائم و حادثات

راجندر نگر میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک

حادثہ اتنا شدیدتھاکہ بائیک پر سوار شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔حادثہ کے ساتھ ہی کار میں سوار شخص فرارہوگیا۔پولیس نے شبہ ظاہر کیاکہ کار چلانے والا شخص حالت نشہ میں تھا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے راجندرنگر علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں آرام گھر چوراہے کے قریب اُس وقت پیش آیاجب تیز رفتار کار کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کاربجلی کے پول کے ساتھ ساتھ ایک بائیک سے ٹکراگئی۔

متعلقہ خبریں
ذہنی طور پر معذور بیٹی کا قتل کرنے پر ایک شخص گرفتار
انڈونیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
جنتادل (یو) رکن اسمبلی نے ایک شخص کو تھپڑ مارا (ویڈیو)
مسلم نوجوان کی ہلاکت، یوپی کے موضع میں کشیدگی

حادثہ اتنا شدیدتھاکہ بائیک پر سوار شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔حادثہ کے ساتھ ہی کار میں سوار شخص فرارہوگیا۔پولیس نے شبہ ظاہر کیاکہ کار چلانے والا شخص حالت نشہ میں تھا۔پولیس کو کار سے شراب کی بوتلیں دستیاب ہوئیں۔

a3w
a3w