انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت نے عمرہ کی ویڈیو شیئر کی

راکھی نے ایک اور ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہیں مسجد نبوی ﷺ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ راکھی کی جانب سے انسٹاگرام پر یہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں مسجد نبویﷺ کے دروازے سے لپٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ممبئی : راکھی نے ایک اور ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہیں مسجد نبویٔ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ راکھی کی جانب سے انسٹاگرام پر یہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں مسجد نبویؐ کے دروازے سے لپٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں
راکھی ساونت کو عدالت سے یکم/فروری تک عبوری راحت
مسجد نبویؐ میں ایک ہفتہ میں 54 لاکھ زائرین کی آمد
ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ کیلئے روانہ
مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نمازیوں کو ماسک پہننے کا مشورہ
عرفان پٹھان نے بیٹے کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پولیس اسٹیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران راکھی عمرہ کے تعلق سے بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئی تھیں۔

واضح رہے کہ چند ماہ قبل راکھی نے عادل درانی کے ساتھ نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کیا تھا۔

ساتھ ہی راکھی کی جانب سے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے کی ویڈیوبھی شیئر کی گئی تھی اور نام فاطمہ رکھا گیا تھا۔