جرائم و حادثات

شادی کی تقریب سے واپسی کے دوران سڑک حادثہ، ایک ہلاک،5شدید زخمی

شادی کی تقریب سے واپسی کے دوران کار کے درخت سے ٹکراجانے کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک اوردیگر 5افراد شدید زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: شادی کی تقریب سے واپسی کے دوران کار کے درخت سے ٹکراجانے کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک اوردیگر 5افراد شدید زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

یہ حادثہ تلنگانہ کے میڑچل ملکاجگری ضلع کے کیسراگٹہ علاقہ میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔

حادثہ کامقام دلخراش منظر پیش کررہاتھا۔حادثہ میں کار کے سامنے کے حصہ کو شدید نقصان پہنچا۔

زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔حادثہ کے وقت کار میں سوار افراد کی نلگنڈہ ضلع کے فوٹوگرافرس کے طور پر شناخت کی گئی۔