یوروپ
رومانیہ نے اپنے شہریوں کو بحفاظت نکال لیا
رومانیہ کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اس نے کل رات دوعلٰحدہ پروازوں کے ذریعہ 346 رومانین اور دیگر غیر ملکی شہریوں کو بحفاظت اسرائیل سے نکال لیا۔

رومانیہ : رومانیہ کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اس نے کل رات دوعلٰحدہ پروازوں کے ذریعہ 346 رومانین اور دیگر غیر ملکی شہریوں کو بحفاظت اسرائیل سے نکال لیا۔
وزارت نے اتوار کے دن کہا کہ ایک موبائیل قونصلر ٹیم رومانیہ کے تل ابیب میں واقعہ سفارتخانہ اور رملہ میں واقع نمائندہ دفتر سے ایرپورٹ بھیجی گئی تھی۔
ہفتہ کے دن وزارت نے اسرائیل پر حماس کے راکٹ حملوں کی سخت مذمت کی۔ اس نے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔