حیدرآباد

کابینہ میں نظام آباد، حیدرآباد اور رنگاریڈی سے نمائندگی صفر

چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی کابینہ میں متحدہ ضلع کھمم سے تین اور نلگنڈہ سے دو وزراء کو جگہ دی گئی۔

حیدرآباد: چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی کابینہ میں متحدہ ضلع کھمم سے تین اور نلگنڈہ سے دو وزراء کو جگہ دی گئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: "اجالوں کے شجر” کی رسمِ اجرا، خادم رسول عینی کی نعتیہ شاعری کو خراجِ تحسین
حلقہ ٹیچرس کا الیکشن: بی جے پی کے تائیدی امیدوار اے وی این ریڈی فاتح
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ایک وفد کی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی سے ملاقات

متحدہ ضلع کھمم سے پی سرینواس ریڈی‘ بھٹی وکرامارکہ‘ تملاناگیشورراؤ‘ متحدہ ضلع نلگنڈہ سے این اتم کمارریڈی‘ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی‘ متحدہ ضلع کریم نگر سے ڈی سریدھر بابو‘ پونم پربھاکرگوڑ‘

ضلع میدک سے دامودرراج سیتا اکا‘ نرسمہا‘ ورنگل سے کونڈا سریکھا‘ دھنسری انسویا اور محبوب نگر سے جوپلی کرشنا راؤ کو کابینہ میں شامل کیاگیا۔

ضلع نظام آباد‘حیدرآباد اور رنگاریڈی سے کابینہ میں نمائندگی نہیں ہے۔