تلنگانہ

سنگارینی کالریز ٹریڈ یونین کے انتخابات 27 دسمبرکو ہوں گے

سماعت کرنے والی بنچ نے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا اور قبل ازیں دیئے گئے احکامات کے مطابق انتخابات جاریہ ماہ کی 27 تاریخ کومنعقد کرنے کی ہدایت دی۔

حیدرآباد: سنگارینی کالریز ٹریڈ یونین کے انتخابات معمول کے مطابق اس ماہ کی 27 تاریخ کو ہوں گے۔ چیف جسٹس تلنگانہ ہائی کورٹ کی زیرقیادت بنچ نے اکتوبر میں ہدایت دی تھی کہ انتخابات 27 دسمبر تک کروائے جائیں تاہم سنگارینی کمپنی نے انتخابات کو ایک بار پھر ملتوی کرنے کے لیے ہائی کورٹ میں عبوری درخواست دائر کی تھی۔

متعلقہ خبریں
تروملا کی وینکٹیشورا مندر میں سی جے آئی کی پوجا
انسانی حقوق کونسل کے لیے 18نئے رکن ممالک کا انتخاب
این آئی اے پر ہائی کورٹ ڈیویژن بنچ کی تنقید
حضرت عمر فاروقؓ عدل، بصیرت اور فتوحات کا روشن مینار: مولانا صابر پاشاہ کا اظہار خیال
سام چیرٹی ٹرسٹ اینڈ ویلفیئر کی چیئرپرسن شیخ انجم کی سابق وزیر ہریش راؤ سے ملاقات

اس کی سماعت کرنے والی بنچ نے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا اور قبل ازیں دیئے گئے احکامات کے مطابق انتخابات جاریہ ماہ کی 27 تاریخ کومنعقد کرنے کی ہدایت دی۔