آندھراپردیش
اسٹرانگ رومس کو مہر بند کرنے کا کام جاری،کلکٹرنیلور
آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے کلکٹر و ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر ہری نارائنا نے کہا ہے کہ تمام ای وی ایمس اوردیگر سامان اسٹرانگ رومس میں مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پروٹوکول کی بنیاد پر رکھاگیا ہے۔
حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے کلکٹر و ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر ہری نارائنا نے کہا ہے کہ تمام ای وی ایمس اوردیگر سامان اسٹرانگ رومس میں مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پروٹوکول کی بنیاد پر رکھاگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسٹرانگ رومس کو مہربند کرنے کا کام کیاجارہا ہے۔