تعلیم و روزگار

بعنوان”بیٹی اور والدین کے رشتہ کی اہمیت“ پر سمینار و تقریری مقابلہ

ان مقابلوں میں حصہ لینے والوں کی عمر 18سال سے کم نہ ہو۔ ماہرین تعلیم اس موقع پر خطاب کریں گے۔ خواہشمند فون 9291682731 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

حیدرآباد: صدر ذیمریس ادبی فورم ڈاکٹر ایم اے ساجد کے بموجب ”بیٹی اور والدین کے رشتہ کی اہمیت“ عنوان کے تحت

متعلقہ خبریں
بیٹی اور داماد پر قاتلانہ حملہ، مادھوی کے باپ کو 10 سال قید کی سزا
افضل انصاری اور بیٹی نصرت نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
ٹیپو سلطان نے بیٹی بچاﺅ، بیٹی پڑھاﺅ کا عملی نمونہ پیش کیا تھا
بیٹی کی شادی کی رقم لے کر باپ فرار۔ ماں خودکشی کرلینے پر مجبور
ماں بیٹی اور بیٹا لاپتا

ذیمریس ادبی فورم کے زیر اہتمام سمینار و تقریری مقابلہ کا 9جنوری 10بجے دن تا 3بجے سہ پہر ذیمریس بینکویٹ ہال، نزد پوسٹ آفس، ریچ پلازہ،وجئے نگر کالونی میں انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔

ان مقابلوں میں حصہ لینے والوں کی عمر 18سال سے کم نہ ہو۔ ماہرین تعلیم اس موقع پر خطاب کریں گے۔ خواہشمند فون 9291682731 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

سید اصغر، اظہر علی مجاہد، فضل عمر اور شاہد حسامی نے کالجس ویونیورسٹی کے ذمہ داران سے طلبہ کو ان مقابلوں میں حصہ لینے کی ترغیب دلانے اور ماہرین تعلیم سے اس پروگرام میں شرکت کی خواہش کی ہے۔