ایشیاء

پاکستان میں کار بم دھماکے میں سات فوجیوں کی موت

پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے شہر لکی مروت میں ایک کار بم دھماکے میں سات فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

اسلام آباد: پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے شہر لکی مروت میں ایک کار بم دھماکے میں سات فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
پاکستان اصل مسئلہ نہیں: غلام نبی آزاد
آخر پاکستان پر بات کیوں ہورہی ہے جب انتخابات ہندوستان میں ہورہے ہیں:پرینکا
پاکستانی آئی ایس آئی کے لئے جاسوسی، ایک پنجابی گرفتار
دوہری مہارت کے کھلاڑی
رمضان میں ہند۔ پاک مچھیروں کی رہائی کا مطالبہ

پاکستانی مسلح افواج کی پریس سروس نے یہ اطلاع دی ہے۔

پریس سروس نے اتوار کو کہا ’’ 9 جون 2024 کو، لکی مروت ضلع میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) کا دھماکہ ہوا۔‘‘

دھماکے میں ضلع قصور کے رہائشی کیپٹن محمد فراز الیاس (26) نے اپنے 6 دیگر بہادر بیٹوں کے ہمراہ آخری قربانی دی اور جام شہادت نوش کیا۔

پریس سروس نے 16 مارچ کو بتایا کہ افغانستان کی سرحد سے متصل صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں دو افسران سمیت کم از کم سات پاکستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔

a3w
a3w