آندھراپردیش
اے پی کے الوری ضلع کے پاڈیرو ایجنسی علاقہ میں شدید کہر
کہرکی وجہ سے علاقہ میں حدِ نگاہ روشنی انتہائی کم ہو گئی ہے جس سے مقامی افراداور مسافروں کو صبح کے اوقات میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
حیدرآباد: اے پی کے الوری سیتاراما راجو ضلع کے پاڈیرو ایجنسی علاقہ میں شدید کہر دیکھی جارہی ہے۔
کہرکی وجہ سے علاقہ میں حدِ نگاہ روشنی انتہائی کم ہو گئی ہے جس سے مقامی افراداور مسافروں کو صبح کے اوقات میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
پہاڑی اور ایجنسی کا علاقہ ہونے کی وجہ سے سردی کی لہر میں اضافہ کے ساتھ ہی کہرکا زور بڑھ گیا ہے۔
گاڑی سواراپنی گاڑیوں کی ہیڈلائٹس کوصبح میں بھی کھول کر گاڑی چلانے پرمجبور ہیں۔