حیدرآباد

کالیشورم پروجیکٹ، رائے عامہ کے حصول کا عمل مکمل

ان دستاویزات کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے گی تاکہ پروجیکٹ سے متعلق ممکنہ مسائل کی نشاندہی کی جا سکے۔اس کے بعد کمیشن کی جانب سے جون کے دوسرے ہفتے سے افراد کو سمن جاری کیے جانے کی توقع ہے۔

حیدرآباد: کالیشورم پروجیکٹ پر رائے عامہ حاصل کرنے کا عمل ختم ہوگیا، کالیشورم جوڈیشل کمیشن کے چیئرمین جسٹس چندر گھوش تحقیقات کے اگلے مرحلے کا آغاز کرنے کے لیے 6 جون کو حیدرآباد پہنچنے آئیں گے۔ کمیشن کو موصول متعدد رپورٹس اور شکایات پر جسٹس گھوش ترجیحی بنیاد پر غور کریں گے۔

متعلقہ خبریں
وقف بورڈ کا ریکارڈ روم مہر بند کرنے کا معاملہ، ہائیکورٹ جج سے تحقیقات کا مطالبہ
سنبھل فساد عدالتی کمیشن کا کل دورہ
طالبات کی خفیہ فلمبندی‘ ضبط شدہ فونس میں ہنوز کوئی فحش ویڈیوز نہیں پائے گئے: پولیس (ویڈیو)
ضلع سرسلہ میں 30بندر مردہ پائے گئے
بابا صدیقی قتل کیس میں 11 ویں گرفتاری

 ان دستاویزات کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے گی تاکہ پروجیکٹ سے متعلق ممکنہ مسائل کی نشاندہی کی جا سکے۔اس کے بعد کمیشن کی جانب سے جون کے دوسرے ہفتے سے افراد کو سمن جاری کیے جانے کی توقع ہے۔

 جن میں  انجینئرز، ای این سی اور سابق افسران شامل ہیں جو کالیشورم پروجیکٹ کی منصوبہ بندی میں شامل تھے۔ ان سے اپنے کردار اور پرو جیکٹ کی تکمیل کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کی جا ئیں گی۔