سورو گنگولی کی اہلیہ ڈونا اسپتال میں داخل
ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ "انہیں چکن گونیا کا علاج دیا گیا ہے اور اب وہ ٹھیک ہیں۔" اوڈیسی ڈانسر ڈونا (46) کو منگل کی رات اس وقت داخل کرایا گیا جب کئی صحت کے ٹیسٹوں میں پتہ چلا کہ وہ چکن گونیا میں مبتلا ہیں۔
کولکتہ: بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سربراہ سورو گنگولی کی اہلیہ ڈونا گنگولی کو وائرل بخار کی علامات کے ساتھ شہر کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مقامی میڈیا نے بدھ کو گنگولی کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔
رپورٹ میں جنوبی کولکتہ کے ووڈ لینڈز اسپتال کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ "انہیں چکن گونیا کا علاج دیا گیا ہے اور اب وہ ٹھیک ہیں۔” اوڈیسی ڈانسر ڈونا (46) کو منگل کی رات اس وقت داخل کرایا گیا جب کئی صحت کے ٹیسٹوں میں پتہ چلا کہ وہ چکن گونیا میں مبتلا ہیں۔ چکن گونیا ایک وائرل بخار ہے جو ایک متاثرہ مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گنگولی بھی اسپتال گئے تھے۔