تلنگانہ

تلنگانہ میں جنوب مغربی مانسون معمول کے مطابق

اس نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئندہ سات دنوں کے دوران ریاست میں چند مقامات پر ہلکی تااوسط بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ چار دنوں کے دوران تلنگانہ کے کئی اضلاع میں کہیں کہیں 30-40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ایک وفد کی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی سے ملاقات
بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد میں بی آر ایس حکومت یکسر ناکام: کانگریس
مادری زبانوں کی حفاظت و ترویج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے: وزیر اقلیتی بہبود سے وفد کی ملاقات
جمعیت علماء عنبرپیٹ کا مشاورتی اجلاس، ممبرسازی مہم کو مکمل کرنے اور عظمتِ صحابہؓ و یومِ آزادی کے پروگرامز پر اہم فیصلے
ادب اسلامی شہر حیدرآباد کا کامیاب طرحی مشاعرہ کا انعقاد

اس نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئندہ سات دنوں کے دوران ریاست میں چند مقامات پر ہلکی تااوسط بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تلنگانہ میں جنوب مغربی مانسون معمول کے مطابق رہا ہے۔ریاست کے محبوب آباد، میدک اور سدی پیٹ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش ہوئی۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ اسی مدت کے دوران تلنگانہ میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔