تلنگانہ
جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں کمزورپڑگیا
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں 13اور14اکتوبر کو بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں 13اور14اکتوبر کو بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
اپنی رپورٹ میں محکمہ نے کہا کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران اور 15تا17اکتوبرتلنگانہ میں موسم خشک رہے گا۔
جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں کمزورپڑگیا ہے۔