حیدرآباد

شائستگی سے بات کریں‘ ارکان اسمبلی کو چیف منسٹر کا مشورہ

چیف منسٹر نے کہا کہ ایم ایل ایز کو اسمبلی میں حاضر رہتے ہوئے عوام کے مسائل پر حکومت کو تجاویز دینا چاہیے چاہیے اگر وہ ایسا نہیں کرتے ہیں تو ان کو ناکام ایم ایل اے سمجھا جائے گا۔

حیدر آباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی نے تمام سیاسی جماتوں کے اراکین اسمبلی کو  ایوان اسمبلی میں شائستہ زبان استعمال کرنے کا مشورہ دیا انہوں نے کہا اسمبلی میں کسی بھی رکن کو غیر شائستہ لب و لہجہ میں بات کرنے کی اجازت نہیں دی جایگی انہوں نے اراکین اسمبلی کو ایوان اسمبلی میں سنجیدہ رویہ اختیار کرنے کا بھی مشورہ دیا

متعلقہ خبریں
اسمبلی میں بی آر ایس ایم ایل ایز نے مجھے اکسایا: ناگیندر
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
آرام گھر فلائی اوور کا چیف منسٹر کے ہاتھوں افتتاح
ممتاز صنعت کار گوتم اڈانی کی چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات
چیف منسٹر کل نومنتخب ٹیچرس میں احکام تقررات حوالے کریں گے

چیف منسٹر نے کہا کہ ایم ایل ایز کو اسمبلی میں حاضر رہتے ہوئے عوام کے مسائل پر حکومت کو تجاویز دینا چاہیے چاہیے اگر وہ ایسا نہیں کرتے ہیں تو ان کو ناکام ایم ایل اے سمجھا جائے گا۔ چیف منسٹر نے کہا کہ ایم ایل ایز کو حکومت کی کامیابیوں کو عوام تک پہنچانا چاہئے۔