ایشیاء

نیپال میں زلزلے شدید جھٹکے، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

کھٹمنڈو: نیپال کی وادی میں منگل کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

متعلقہ خبریں
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
استنبول میں ایک اور زلزلہ کا امکان: ماہرین
ترکیہ اور شام زلزلے میں اموات کی تعداد 41 ہزار ہوگئی
ہندوستانی شہریوں نے ترکیہ کے لئے مدد روانہ کی
زلزلہ متاثرین سے لوٹ مار اور دھوکہ دینے والے48 افراد گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

نیپال پولیس کے ترجمان بشوا ادھیکاری نے چین کی خبر رساں ایجنسی ژنہوا کو بتایا کہ ملک بھر کی پولیس سے یہ جاننے کے لیے کہا گیا ہے کہ آخر ہوا کیا ہے اور ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

نیپال کے نیشنل ارتھ کوئیک مانیٹرنگ اینڈ ریسرچ سینٹر کے سینئر سیسمولوجسٹ لوک بیجے ادھیکاری نے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.0 بتائی ہے۔