شمالی بھارت
ہوائی فائرنگ کیس میں ملزم گرفتار
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ ڈبوہ پولیس نے ہوائی فائرنگ کرکے دہشت پھیلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
بھنڈ: مدھیہ پردیش کے بھینڈ ضلع میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرکے دہشت پھیلانے کے معاملے میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ ڈبوہ پولیس نے ہوائی فائرنگ کرکے دہشت پھیلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
اتر پردیش کے رہنے والے ملزم یوگیندر کورو نے امیت یادو اور مہیندر کھجوریا کے ساتھ 22 جنوری کو کرچاریاں علاقے میں ہوائی فائرنگ کی تھی اور تب سے وہ مفرور ہے۔
تلاشی کے دوران اس کے پاس سے غیر قانونی اسلحہ اور کارتوس برآمد ہوئے۔
یوگیندر کے خلاف اغوا سمیت تین مقدمات درج ہیں۔