جرائم و حادثات

بچوں کے اغوا کا شبہ۔ زنخوں کے گروپ پر مقامی افراد نے حملہ کردیا

بچوں کے اغوا کے شبہ میں تلنگانہ کے تانڈور میں زنخوں کے گروپ پر مقامی افراد نے حملہ کردیا۔

حیدرآباد: بچوں کے اغوا کے شبہ میں تلنگانہ کے تانڈور میں زنخوں کے گروپ پر مقامی افراد نے حملہ کردیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
جمعیت علماء عادل آباد کا انتخابی اجلاس، حافظ محمد ابوبکر دوبارہ صدر منتخب
سکندرآباد میں سفر قافلہ عمرہ کمپنی کی نئی برانچ کا افتتاح
ہنمکنڈہ ٹریفک ڈپارٹمنٹ کے عہدیدار کی مثال، ساتھی ہوم گارڈ کو مالی تعاون

یہ واقعہ کل شب اُس وقت پیش آیا جب یہ زنخے رقم مانگنے کیلئے گھر گھر پھررہے تھے۔

مقامی افراد نے ان کو شیواجی چوک کے قریب پکڑلیا اور ان سے بحث وتکرارکی۔

بعد ازاں مقامی افراد نے ان کی پٹائی کردی اور بعد ازاں ان کو تانڈور پولیس کے حوالے کردیا۔