حیدرآباد

گروپ I پریلمنری امتحان اِس تاریخ کو ہوگا

بڑی تعداد میں درخواستوں کے پیش نظر کمیشن نے واضح کیا ہے کہ پری لمنری امتحان کمپیوٹر پر مبنی طریقہ سی بی آرٹی کے بجائے اوایم آرطریقہ سے لیا جائے گا۔

حیدرآباد: تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے سکریٹری نوین نکولس نے بتایا کہ گروپ 1 کی ملازمتوں کو پُرکرنے پری لمنری امتحان 9 جون کو منعقد کیاجائے گا۔کمیشن نے پہلے 563 ملازمتوں کو پُرکرنے گروپ 1 کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھاجس کے لئے 4 لاکھ 3 ہزار افراد نے درخواستیں دی ہیں۔

متعلقہ خبریں
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
ضلع مرکز میں 27 واں مفت سمر کراٹے کیمپ، طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا سنہری موقع: چنہ ویرایا
پرچہ سوالات افشاء کیس میں گرفتاریوں کی تعداد 100 تک پہنچ جائے گی
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز

بڑی تعداد میں درخواستوں کے پیش نظر کمیشن نے واضح کیا ہے کہ پری لمنری امتحان کمپیوٹر پر مبنی طریقہ سی بی آرٹی کے بجائے اوایم آرطریقہ سے لیا جائے گا۔