حیدرآباد

زیورات کی دکان سے 50 تولے کے نقروی زیور کی چوری

تلنگانہ کے ضلع میدک میں زیورات کی دکان سے 50تولے کے نقروی زیور کی خاتون نے چوری کرلی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع میدک میں زیورات کی دکان سے 50تولے کے نقروی زیور کی خاتون نے چوری کرلی۔

متعلقہ خبریں
مادری زبانوں کی حفاظت و ترویج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے: وزیر اقلیتی بہبود سے وفد کی ملاقات
مہدی پٹنم میں اسکائی واک کے تعمیری کام تیزی سے جاری
ادب اسلامی شہر حیدرآباد کا کامیاب طرحی مشاعرہ کا انعقاد
جامعہ عثمانیہ میں عربی و فارسی زبانوں کی تنسیخ پر افسوسناک ردعمل: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ صابر پاشاہ
دار القضاء جامعتہ المؤمنات کی سلور جوبلی تقریبات کے ضمن میں اسلامی فقہ پر خصوصی نشست: مشائخ اور اسکالرز کی شرکت

یہ واردات دکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگئی۔

اس خاتون نے دکان مالک کی توجہ ہٹاتے ہوئے یہ واردات انجام دی۔

اس بات کی شکایت دکان مالک نے پولیس سے کی جس پر پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر خاتون کی تلاش شروع کردی۔