حیدرآباد

حیدرآباد: کارڈیوائیڈرسے ٹکراگئی

شہرحیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقہ میں کار نے ڈیوائیڈر کو ٹکر دے دی۔آج صبح کی اولین ساعتوں میں یہ حادثہ پیش آیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقہ میں کار نے ڈیوائیڈر کو ٹکر دے دی۔آج صبح کی اولین ساعتوں میں یہ حادثہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
ہٹ اینڈ رن کیس، 5 گرفتار
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز
حضرت بندہ نوازؒ علم و روحانیت کے درخشاں مینار تھے: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری

کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیاجس کے نتیجہ میں یہ کارڈیوائیڈرسے ٹکراگئی۔

اس حادثہ کے ساتھ ہی کار کے ایربیلونس کھل گئے جس کے نتیجہ میں کارچلانے والا محفوظ رہا۔

بتایاجاتا ہے کہ کارچلانے والا حالت نشہ میں تھاجس کے نتیجہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔

اس حادثہ کی اطلاع کے ساتھ ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے حادثہ کی شکارکارکووہاں سے ہٹاتے ہوئے اس روٹ پر ٹریفک کو بحال کردیا۔