حیدرآباد
حیدرآباد: ضعیف شخص کی خودکشی
یہ واقعہ عطاپور پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق، گوپال نامی شخص اپنے گھر میں اکیلا تھا جب اس نے پھانسی لے لی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے عطاپورکی تیجسوی نگر کالونی میں ایک 51 سالہ شخص گوپال نے پھانسی لے کر خودکشی کر لی۔
یہ واقعہ عطاپور پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق، گوپال نامی شخص اپنے گھر میں اکیلا تھا جب اس نے پھانسی لے لی۔
اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے عثمانیہ اسپتال کے مردہ خانہ منتقل کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے جانچ شروع کر دی۔