حیدرآبادصحت

جوڑوں کادرد وجع المفاصل کی مجرب دوا کی مفت تقسیم

ضرورت مندحضرات2 فروری تک اپنے نام فون 9949382546 پردرج کراسکتے ہیں۔

حیدرآباد: بہ مسرت ولادت مولودکعبہ حضرت سیدنا علی کرم اللہ وجہہؓ ہفتہ4 فروری کوبعدنمازمغرب دواخانہ غوثیہ متصل مسجد شام بیگ‘کومٹ واڑی‘دبیرپورہ میں حافظ حکیم میرصادق علی قادری کی نگرانی میں وجع المفاصل کی دوامفت تقسیم کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں
جوڑوں کا درد، دوا کی مفت تقسیم
کتاب ”احسن التجوید“ مفت حاصل کریں
ذیابیطس اور دمہ کے مریضوں میں ادویات کی مفت تقسیم
مرگ کی دوا کی مفت تقسیم

ضرورت مندحضرات2 فروری تک اپنے نام فون 9949382546 پردرج کراسکتے ہیں۔

a3w
a3w