جرائم و حادثات

میٹریسس کے گودام میں آگ لگ گئی

آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نظرآیا جس سے مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے۔اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یا پھر کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ضرور ہوا ہے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے میلاردیوپلی علاقہ کے ٹاٹانگر میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔یہ آگ میٹریسس کے گودام میں اچانک لگ گئی۔مقامی افراد کی اطلاع پر فائربریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ کر آگ پر قابو پایا ۔شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں
پلاسٹک گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی (ویڈیو)
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
تلنگانہ کے عازمینِ حج کے اعزاز میں جامعۃ المؤمنات میں روح پرور تقریب
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی مجلس منتظمہ کا اجلاس وممبر سازی مہم کا آغاز
ضلع مرکز میں 27 واں مفت سمر کراٹے کیمپ، طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا سنہری موقع: چنہ ویرایا

آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نظرآیا جس سے مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے۔اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یا پھر کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ضرور ہوا ہے۔