مہاراشٹرا

مہاراشٹرا کی خاتون کانسٹبل جنس کی تبدیلی کے بعد باپ بن گئی

مہاراشٹرا بیڑ ضلع کی ایک خاتون پولیس کانسٹیبل جس نے جنسی تبدیلی کی سرجری کرواکر مرد بن گئی تھی اس نے 2020 میں شادی کی اور وہ اب باپ بن گیا ہے۔

بیڑ: مہاراشٹرا بیڑ ضلع کی ایک خاتون پولیس کانسٹیبل جس نے جنسی تبدیلی کی سرجری کرواکر مرد بن گئی تھی اس نے 2020 میں شادی کی اور وہ اب باپ بن گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
ممبئی سمیت مہاراشٹر میں پانچویں اور آخری مرحلے کیلئے انتخابی مہم ختم
گجرات کی 25 سیٹوں پر انتخابی مہم کا شور ختم
راج ٹھاکرے کی تصویر پر مہاراشٹر میں نیا تنازعہ
مہاراشٹرا میں دستانے بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، 13 مزدور ہلاک
چار سالہ لڑکی کو مسلسل اذیت دینے پر باپ اور 2 چاچاؤں کے خلاف کیس درج

للت کمار سالوے راجے گاوں مجل گاوں کا تعلقہ کا رہنے والا ایک بچی کا باپ 15 جنوری کو بن گیا۔

للت سالوے 1988 میں پیدا ہوا تھا اس نے محسوس کیا تھا کہ اس کے جسم میں تبدیلی 2013 سے آرہی ہے اور پھر اس نے طبی معائنے کروائے جس میں یہ توثیق ہوگئی کے اس میں وائی کروموزومس موجود ہیں

جبکہ مردوں میں ایکس اور وائی جنسی کروموزومس پائے جاتے ہیں خواتین میں دو ایکس کروموزومس ہوتے ہیں ڈاکٹروں نے بتایا کہ سالوے کی صنف ڈسفوریا کا حامل ہے اور مشورہ دیا کہ اس کی جنسی سرجری کی جائے۔

کانسٹیبل کی جنسی تبدیلی کی اجازت ریاستی حکومت سے2018 میں حاصل کی اور 2018-20 کے درمیان اس کی تین سرجریاں کی گئیں جس کے بعد سالوے نے چھترپتی سمبھاجی نگر کی ایک خاتون سے 2020 میں شادی کی۔

a3w
a3w