تلنگانہ

تلنگانہ کے میدک ضلع میں چند گھنٹے کے وقفہ میں سسر اور بہو کی موت

تلنگانہ کے میدک ضلع میں چند گھنٹے کے وقفہ میں سسر اور بہو کی موت ہوگئی۔ ضلع کے مکاراجو پیٹ سے تعلق رکھنے والے پوچیا نامی شخص ایک سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہو گیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے میدک ضلع میں چند گھنٹے کے وقفہ میں سسر اور بہو کی موت ہوگئی۔ ضلع کے مکاراجو پیٹ سے تعلق رکھنے والے پوچیا نامی شخص ایک سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہو گیا۔

متعلقہ خبریں
دل کا دورہ پڑنے سے ایس ایس سی طالبہ کی موت
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
مادری زبانوں کی حفاظت و ترویج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے: وزیر اقلیتی بہبود سے وفد کی ملاقات
محبوب نگر: اقلیتی پوسٹ میٹرک ہاسٹل (بوائز) میں 18 مخلوعہ نشستوں کیلئے درخواستیں مطلوب ،16 جولائی آخری تاریخ
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا

علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔ پوچیا کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے ان کی بہو سمالتا شدید ذہنی دباو کے باعث دل کے دورہ کا شکار ہو کر چند گھنٹوں میں چل بسی۔

اس واقعہ کی وجہ سے پورے خاندان میں غم کی لہر دوڑ گئی۔